Faisaliat- فیصلیات

کنجوس کہیں کے۔۔۔

Posted in Computing, urdu by Shah Faisal on May 28, 2010

نہیں نہیں میں اُنھیں نہیں کہہ رہا، وہ مجھے کہہ رہے ہیں۔ یقین نہیں آتا؟ یہ دیکھیے:

ہائے میری قسمت۔۔۔ خیر آپ تو مفت سی ڈی کا مزا لے ہی سکتے ہیں۔ جی جی جائیے جائیے۔ ویسے بھی میری جامعہ کے انٹرنیٹ پر سی ڈی تو کیا ڈی وی ڈی کا ڈاؤنلوڈ بھی چند منٹوں کی بات ہے۔
;)

لیکن اگر آپ بھی بہتر رفتار کے انٹرنیٹ کے مالک ہیں اور میری طرح بے صبرے بھی، تو اپنی سی ڈی یا ڈی وی ڈی ڈاؤنلوڈ کر لیجیے، ابنٹو کی ویب سائٹ سے۔ اب اگر اُنکا بھلا چاہتے ہیں تو انکی سائٹ کی بجائے ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کر لیجیے۔ اب یہ نہ پوچھیے گا کہ یہ ٹورنٹ کیا بلا ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے۔ جزاک اللہ۔

9 Responses

Subscribe to comments with RSS.

  1. فرحان دانش said, on May 28, 2010 at 5:26 am

    فری سی ڈی کی اسکیم تو کافی پہلے بند ہو چکی ہے نا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  2. شازل said, on May 28, 2010 at 11:39 am

    مجھے پرسوں سی ڈی موصول ہو چکی ہے
    تھیکن یو اوبنٹو ۔ ۔ ۔

  3. احمد عرفان شفقت said, on May 28, 2010 at 1:38 pm

    یہ ٹورنٹ کیا بلا ہے؟ :roll:

  4. شازل said, on May 28, 2010 at 2:09 pm

    اسی بلا پر کلک کرکے دیکھ لیں

  5. ابوشامل said, on May 29, 2010 at 8:32 pm

    مجھے تو 9.10 کی ریلیز پر ہی منع کر دیا تھا کہ صاحب، بہت سی ڈیز لے چکے اب تمہیں نہیں دینے کے۔ اس لیے پچھلی مرتبہ نعمان یعقوب نے سی ڈیز دیں اور اس مرتبہ پہلے ڈاؤنلوڈ کی اور پھر بعد میں کراچی میں ہونے والی اوبنٹو پارٹی میں بھی کچھ سی ڈیز ملیں اور بانٹنے کا کام آسان ہو گیا :)

    • Shah Faisal said, on May 29, 2010 at 10:41 pm

      جی میں نے شائد پچھلی چند مرتبہ کوشش ہی نہیں کی تھی۔ ورنہ شائد پہلے ہی جھنڈی دکھا دی گئی ہوتی۔
      اگر ابنٹو پاکستان نامی کوئی چیز ہے تو اسکو اسکی تقسیم کا بندوبست تو کرنا ہی چاہیے۔

      • ابوشامل said, on June 2, 2010 at 6:16 pm

        جی فیصل بھائی، ابھی گزشتہ دنوں اوبنٹو 10.04 کی ریلیز پارٹی کراچی، لاہور اور چند شہروں میں منعقد ہوئي۔ دعوت عام تھی، تمام آنے والے افراد کو سی ڈیز سے جی بھر کر نوازا گیا۔ یہ اوبنٹو کی تشہیر کے لیے ایک اچھا قدم تھا۔ میں بھی اس تقریب میں گیا تھا، 4 سی ڈیز ملیں :)

  6. عثمان said, on June 3, 2010 at 5:55 am

    میں تو سرجی اگر کوئی فلم شلم دیکھنی ہو تو آن لائن سٹریمنگ ہی کر لیتا ہوں۔ ہیکن لگتا ہے اسے بھی ٹرائی کرنا پڑے گا۔ معلومات دینے کا شکریہ!


Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.