Faisaliat- فیصلیات

میں کون ہوں؟ مختصراً مختصراً

عزیز دوستو

اس سے پہلے کہ میں اپنے سنہرے خیالات کا اظہار کرنا شروع کروں، اپنا تھوڑا بہت تعارف کرائے دیتا ہوں تا کہ یار لوگ دور دور کی کوڑیاں نہ لائیں اور اپنے قیمتی اذہان پر زور دینے سے بچے رہیں۔

نام: شاہ فیصل

پیدائش: یکم جون ۱۹۷۵ بمقام ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

پیشہ: کچھ خاص نہیں

حالاتِ زندگی: زندگی کے ابتدائی سال پشاور اور ڈیرہ میں گزرے،ساتویں جماعت میں کیڈٹ کالج کوہاٹ چل دیا، گومل یونیورسٹی سے زراعت میں بیچلر اور پشاور سے دیہی ترقی میں ماسٹر کیا۔ ساڑہے تین سال خوشحالی بنک اور تقریباً چھ ماہ بنک الفلاح میں گزارنے کے بعد بینکاری کو خیرباد کہا اور ماحول کی عالمی تنظیم آئی یو سی این ( IUCN ) سے منسلک ہو گیا، چھ ہی ماہ گزرے تھے کہ مزید تعلیم کا شوق (یا لالچ) بلجیئم لے آیا اور ایک سال وہاں گزارنے کے بعد اگلا برس ہٹلر کے دیس یعنی جرمنی میں گزرا۔ آخر ترس کھا کر گوروں نے ڈگری تھما دی اور یوں ستمبر 2007 میں پہنچی وہی پہ ۔۔۔۔( ویسے کچھ نامعقول و ناہنجار اس صورتحال کو "جتھے دی کھوتی۔۔۔۔” جیسے محاورے سے بھی بیان کرتے ہیں)۔ ویسے اول الذکر تو شائد آنجہانی ہو جانے کی صورت میں کہا جاتا ہے!

خیر اب اوائل 2008 میں کینگرو کے دیس یعنی آسٹریلیا کا قصد ہے بہ سلسہ ڈاکٹوریٹ۔ اب آگے کیا ہو گا، اوپر والا جانے۔۔۔

پھر ملتے ہیں، دوسرے بلاگ میں۔۔۔

Advertisements

28 Responses

Subscribe to comments with RSS.

  1. Sajid Iqbal said, on اپریل 5, 2007 at 4:12 شام

    سبحان اللہ! یعنی آپ نے ہمارے کوہاٹ کو بھی عزت بخشی تھی کسی زمانے میں۔ خوشی ہوئی آپ کے بارے میں پڑھ کر۔

  2. Shah Faisal said, on اپریل 5, 2007 at 5:02 شام

    شکریہ ساجد، میں نے نہیں کوہاٹ نے مجھے عزت بخشی۔ میں تو ایک عام سا بندہ ہوں۔

  3. Nasira said, on اپریل 7, 2007 at 6:29 صبح

    "Hy Justuju k khoob sy hy khoob tar kahan
    Ab daikhye thherti hy jakar nazar kahan”:-)

  4. Ejaz Asi said, on مئی 14, 2007 at 5:02 صبح

    Dawn starts its internal test transmission this month and in June, the public transmission will start. Most of the obstacles with the Government has been resolved and a license issued.

  5. Shah Faisal said, on مئی 14, 2007 at 4:51 شام

    شکریہ آسی صاحب،
    اچھی خبر ہے۔

  6. Minhaj said, on مئی 21, 2007 at 5:03 صبح

    yo r really a kool man…

  7. mohibalvi said, on نومبر 3, 2007 at 9:03 صبح

    فیصل آپ کے بارے میں پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اور امید ہے کہ آپ سے گفتگو جاری رہے گی ۔ بلاگنگ کے حوالے سے پم نے فورم سیٹ کیا ہے جس پر اردو کے حوالے سے ہم کام کر رہے ہیں آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں۔

    forums.urdutech.com

  8. Shah Faisal said, on نومبر 18, 2007 at 10:04 شام

    شکریہ محب اور تاخیر کیلئے معذرت۔
    مجھے آپکے ساتھ کام کر کے خوشی ہو گی، لیکن مجھ سے کوئی کام لینا جوئے شیر لانے کے برابر ہے، سرائیکی میں اسے کہتے ہیں سادات سے گدھے ہنکوانا۔۔۔
    ویسے میں بھی سید ہوں، بس ویسے ہی اتفاقاً۔ میری اپنی کوئی کوشش نہیں تھی اس میں۔۔۔۔

  9. سعید said, on جنوری 27, 2008 at 10:08 صبح

    بھای صاحب
    ایک کام یاد رکھنا اس بیچاری اُردو زبان کے ماں باپ فوت ھو چُکے ھیں۔کُچھ درد مند کبھی کبھی سر پہ ھاتھ پھیر دیتے ھیں اگر اللہ میاں آپ کو مزید ترقی دیں تو اس یتیم کے سر پہ ھاتھ رکھنے کی کوشش کرنا۔

    • maria said, on ستمبر 8, 2010 at 5:22 شام

      سعید بھائی آپ کی اس بات سے پوری طرح اتفاق ہے کہ اردو کے ماں باپ فوت ہوچکے ہیں

      یہی درد کھینچ کر مجھے بھی بلاگنگ کی طرف لے آیا ہے لیکن ابھی نووارد ہوں بلاگنگ کی دنیا میں

      میں بھی کوشش کروں گی سر پر ہاتھ رکھنے کی لیکن خدارا اسے یتیم نہ کہیں

  10. Shah Rukh said, on جون 12, 2008 at 8:44 صبح

    Hi Faisal..
    .
    good to see u on net.

    God Bless

  11. Yasir Imran said, on ستمبر 25, 2008 at 4:34 صبح

    It is nice to know that you are still studying. I also wanted to study more but shortage of funds stopped me from more education.

    I have seen your comment in my blog, it is nice advice, I’ll try to follow that

    Best Regards brother
    By the way, My elder brother’s name is Faisal 🙂

  12. Shah Faisal said, on ستمبر 28, 2008 at 1:32 صبح

    شکریہ عمران
    اپنے اپنے نصیب ہیں بھیا، میں تو پڑھتے پڑھتے تھک گیا ہوں، ہی ہی ہی۔

  13. R A said, on دسمبر 6, 2008 at 8:29 شام

    Aslam_O_alikum …
    kia haal hain aap ke ?
    Main ne Aapka blog Dekha bohat accha laga .Aur aapke Urdu adab se lagaoo ko dekh ke aur zaida accha laga
    Khaire message ekrnay ka maqsad yeah tha ke mujhe aap se ik request kerny hai . main ik site bana raha hoon http://www.urdurasala.com Complete free Aur Famous pakistani writers ki books yahan per majood hain . khaire maray kahnay ka maqsad yeah tha ke aap yeah mery site check ekrien aur Aur please Apnay blog pe Ik post iske baray main ker dien . mujhe yakeen hai ke Agar aap wakye main urdu adab se lagaoo rakhtay hain to site dekhnay ke bad aap khud ba khud is pe ik blog post likhna pasand farmaien gay
    thank you so much in advance:)
    Allah hafiz
    And haan main aap ke Reply ka intazar keroon ga agar aap wakye is pe ik post likhna pasand ekrien gay to please mujhe maray e-mail pe email ker dijye ga
    Allah hafiz

  14. زین زیڈ ایف said, on دسمبر 25, 2008 at 4:31 صبح

    السلام علیکم
    فیصل صاحؓ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی
    آپ کا انداز بیان بہت خوبصورت ہے ۔
    شکریہ

  15. Sarah said, on فروری 7, 2009 at 8:21 شام

    excellent blog. i would like to see your posts on your home town D.I.Khan, particularly on what is happening there now a days. it will be great to read an insider’s perspective…

  16. Feel Free To Express said, on مئی 26, 2009 at 9:08 شام

    AoA, Very nice blog you have dear , i am new to blogging world And looking for some Friends . Would you like to add me in your blog roll ? Please Tell me if you are interested just leave a comment on my blog if you are interested . thanks in advance

  17. Mir Ali Murad Talpur said, on ستمبر 19, 2009 at 4:16 شام

    gr8

  18. alisherazi said, on نومبر 13, 2009 at 8:22 شام

    سلام فیصل صاحب I just read your bolggs and become very happy…… your style of pronouncation is excilent …..please keep it up………. best of luck (Sharafat-NRSP)

    • Shah Faisal said, on نومبر 15, 2009 at 6:18 صبح

      وعلیکم السلام شرافت صاحب
      عزت افزائی، نیک تمناوں اور تشریف آوری کا شکریہ۔
      آپکو نیا نام بھی مبارک ہو۔
      ہی ہی

  19. izhar said, on جون 21, 2010 at 10:28 صبح

    فیصل صاحب
    میرے کالم ۔۔۔۔۔۔نئی سازش کا خطرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر آپ کا کمنٹ تھا۔آپ آصٹریلیا میں کیاں ہیں ؟ میں تو کچھ عرصہ کے لیے یہاں ہوں

    آپ کا ای میل ایڈریس؟

    آظہار

  20. Tilsim said, on ستمبر 30, 2010 at 6:09 صبح

    Shah sahib, aap kay blog ko parh kar bahut khushi hui. Mai nay aap ka comment pak tea house par parha or click kurta hua yahan aagya. Mujh say dilli mubarakbad qabool keejyay. Log bahut sari generalisations kartay hain, lekin aap ki zindagi ka safar is baat ki alaamat hai kay sachhai generalisations may nahin milti. Best of luck.. .

    • Shah Faisal said, on ستمبر 30, 2010 at 8:41 شام

      تشریف آوری کا شکریہ جناب، بس کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ دیکھ کر رہا نہیں جاتا، جس تحریر کا آپ نے ذکر کیا وہ بھی کچھ ایسی ہی تھی۔
      آپکے تبصرے ماشااللہ بہت جاندار ہیں۔ اللہ آپکا زور قلم اور زیادہ کرے۔

  21. عبدالبصیر مغل said, on دسمبر 12, 2010 at 11:21 شام

    اسلام علیکم!
    آپ کا بلاگ دلچسپ لگا۔

  22. Yasir Imran said, on اگست 11, 2011 at 10:05 صبح

    I would appreciate your advise/feedback on this post.
    http://yasirimran.wordpress.com/2011/08/11/jeddah-photo-blog-photography-of-jeddah-city/

  23. اسماعیل اعجاز خیالؔ said, on نومبر 18, 2014 at 4:18 شام

    بہت اچھا لگا جانب محترم شاہ فیصل صاحب ، اللہ سدا سلامت رکھے آپ کے بارے میں اور آپ کے بلاگ میں مفید جان کاری سے استفادہ کیا جزاک اللہ ، بہت خوب پیارے بھائی اللہ آپ کو نیک مقاصد میں سرخرو فرمائے

    اسماعیل اعجاز خیالؔ


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: