Welcome Zulkifl… خوش آمدید ذوالکفل
Mohammad Zulkifl Al-Faisal was born on the 9th of November, 2009 at 0745ish in Islamabad, Pakistan.
Alhamdo lillah. Masha ‘Allah.
Hey btw, I am his dad 😉
Picture taken same day, few hours after his birth.
Update: Many people have asked me the meaning of this name. Zulfikl is considered to be a prophet in Islam, Christianity and Judaism. More can be read here and here. Some scholars also think that he is actually Gautama Buddha.
محمد ذوالکفل الفیصل ۹ نومبر ۲۰۰۹ بروز سوموار، صبح کے قریباً پونے آٹھ بجے، اسلام آباد پاکستان میں پیدا ہوا۔
الحمد للہ ۔ ماشا اللہ
(: ارے ہاں، میں اسکا ابا جان ہوں
تصویر پیدائش کے چند گھنٹے بعد لی گئی۔ نام کے معانی کیلئے اوپر دیے گئے روابط دیکھئے۔
ماشاء الللہ جی مبارک ہو۔ بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ راشد بھائی
جزاک اللہ
بہت بہت مبارک ہو جناب
اللہ تعالٰی اس کو والدین اور امت کے لئے باعث برکت بنائے
اٰمین
بہت شکریہ ڈفر بھائی
آمین ثم آمین۔
مبارک ہو فيصل بھائی ؛ نام بڑا مشکل رکھا ہے اسکا کيا معنی ہے بچہ آپ پر گيا ہے پيارا ہے اور اسکو پورے بازؤں والے کپڑے پہنائيں چاہے گرمی ہی ہو فيشن بعد ميں کرتا رہے گا
شکریہ اسما۔
نام کے مطلب کیلءے پوسٹ اپڈیٹ کر دی ہے۔
بچہ مجھ پر گیا ہے؟ ہمیں تو ابھی کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔
(:
بازو پورے ہین تھے لیکن ہاتھ باہر نکال لیتا ہے۔ آخر کوءی بات تو مجھ پر بھی جاءے گی نا؟
ماشاءاللہ۔
اللہ اس کی زندگی دراز کرے اور نظرِ بد سے بچائے۔ آمین
آمین ثم آمین۔
شکریہ سعد بھائی۔
Bahut bahut mubarak ho ! I’ve never heard the name ‘Zulkifl’ before. It’s a beautiful name
Thanks a lot Rabia
Yes its a beautiful name and a bit unique too 🙂
آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو نيا سال مبارک
شکریہ اسما
آپکو اور آپکے ایل خانہ کو بھی نیا سال مبارک ہو اور دعا ہے کہ یہ سال آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لیکر آئے۔
آمین۔